﷽
English Pronunciation
انگریزی زبان سیکھنے کے دوران ایک مشکل مرحلہ الفاظ کا صیحح Pronunciation (پروناون سی اے شن ) یعنی تلفظ کا آتا ہے ۔
ذیل کی سطروں میں ،اسی کے تعلق سے کچھ قواعد لکھے ہیں ۔جن کی روشنی میں صیحح تلفظ کا پتہ لگایا جاسکے۔
سب سے پہلے Vowels کے تفظ کی جان کاری لیتے ہیں۔
Pronunciation Of Vowels.
حروف علت کا تلفظ
" A" ka Pronunciation
پروناون سی اےشن میں "A" کی آواز کبھی "اے" آتی ہے
جیسے
پر At ایٹ
ایک An این
آدمی Man مین
اس میں" A" کی آواز کبھی ""آ"" آتی ہے
جیسے
دیوار Wall وال
تمام All آل
تارا Star اِس ٹار
اس میں کبھی ""A """ کی آواز ""اےا"" کی آتی ہے
جیسے
حصہ Share شےار
پروا Care کےار
اگر "A" کے بعد i یا y ہو تو a کی آواز "اے" آتی
جیسے
راستہ Way وے
تنخواہ Pay پے
دماغ Brain برین
E ka Pronunciation
ای E کبھی " اے " کی آواز آتی ہے
جیسے
جال Net نیٹ
کب When وین
تب Then دین
کبھی "ای " کی آواز آتی ہے
جیسے
ہم We وی
وہ She شی
ہونا Be بی
اگر کبھی "ee" ہو تو اس کی آواز کھینچ کر "ای " کی آتی ہے
جیسے
رونا Weep ویپ
سونا Sleep سلیپ
دیکھنا See سی
شہد کی مکھی Bee بی
اگر "ea " ایک ساتھ آٸے ، تو اس کی آواز "یِ" کی آتی ہے ۔
جیسے
سمندر Sea سی
گرمی Heat ہیٹ
صاف Clean کلین
اگر " e" کسی لفظ کے آخر میں آٸے تو اس کی اپنی کوٸی آواز نہیں ہوتی
اس سلسلے کے چند قواعد درج ذیل ہیں
*اگر پہلے "a" آٸے پھر آخر میں " e" آٸے تو " a" کی آواز "اے" آتی ہے اور "e" کی آواز خاموش ہو جاتی ہے ۔
جیسے
نام Name نیم
لنگڑا Lame لیم
ایک جیسا Same سیم
اگر پہلے " i"ہو پھر آخر میں "e" ہو تواس میں بھی "e" خاموش ہوجاتا ہے۔
جیسے
بیوی Wife واٸف
سطر Line لاٸن
سفید White واٸٹ
نو Nine ناٸن
اگر پہلے "o" ہو اور آخر میں "e" ہو تو " o" کی آواز "او" آتی ہے اور "e" کی کوٸی آواز نہیں آتی ۔
جیسے
دھواں Smoke اِس موک
لطیفہ Joke جوک
ناک Nose نوز
اگر پہلے "u" ہو تو پھر آخر میں "e" ہو تو "e" کی کوٸی آواز نہیں ہو گی اور "u" کا تلفظ کبھی "و" اور کبھی" یو" ہوتا ہے ۔
جیسے
جون June جون
اصول Rule رول
آواز Tune ٹیون
اگر "ew " ایک ساتھ آۓ ، تو اسکا تلفظ "ایو" ہوتا ہے۔
سہنا Sew سیو
شبنم Dew ڈیو
کچھ Few فیو
نیا New نیو
"I " ka Pronunciation
آٸی "I" کا تلفظ کبھی " اِ " ہوتا ہے ۔
جیسے
مارنا Kill کِل
بیمار ill اِل
بڑا Big بِگ
اس میں "i" کی آواز کبھی " آٸی " ہی آتی ہے ۔
جیسے
مہربان Kind کاٸنڈ
ماٸک Mike ماٸک
دماغ Mind ماٸنڈ
اگر "i" کے بعد "gh " ہو تو "i"کی آواز آٸی ہی آتی ہے ۔اور " gh" خاموش ہو جاتا ہے ۔
جیسے
روشنی Light لاٸٹ
اونچا High ہاٸی
رات Night ناٸٹ
کبھی " i" کی آواز "اَ" بھی آتی ہے ۔
جیسے
دھول Dirt ڈرٹ
کمپنی Firm فرم
قمیض Shirt شرٹ
کبھی " i" کا تلفظ "اٸے " بھی ہوتا ہے ۔
جیسے
کیچڑ Mire ماٸر
آگ Fire فاٸر
تعریف Admire ایڈماٸر
اگر " ie" یا ei ایک ساتھ آٸے ، تو اس کا تلفظ " ای" ہو جاتا ہے ۔
جیسے
ٹکڑا Piece پیس
کوٸی نہیں Neither نی در
"O" Ka Pronunciation
کبھی "O" کا تلفظ "او" ہوتا ہے۔
جیسے
پر On اون
نہیں Not نوٹ
کبھی " o" کی آواز " اُو" بھی آتی ہے ۔
جیسے
کھولنا Open اوپن
بوڑھا Old اولڈ
سونا Gold گولڈ
اگر کبھی " ow" ایک ساتھ آٸے تو اس کی آواز " او" کی ہوتی ہے ۔
جیسے
دکھانا Show شو
لاٸن Row رو
کوا Crow کرو
کبھی "ow " کی آواز " آو" کی سی ہوتی ہے ۔
جیسے۔
کیسے How ہاو
گاٸے Cow کاو
اگر " oo" ہو تو اس کی آواز "اُو" ہوتی ہے
جیسے
چاند Moon مون
کمرہ Room روم
جوتا Boot بوٹ
اگر " ou" ایک ساتھ ہو تو اس کی آواز کبھی "آ" اور کبھی " اُو" کی سی نکلتی ہے ۔
جیسے
گھنٹہ Hour آور
ہمارا Our اور
اگر "oy" آٸے تو اس شکل میں اس کی آواز " آٸے" نکلتی ہے ۔
جیسے
خوشی Joy جوآٸے
لڑکا Boy بو آٸے
" U" ka Pronunciation
کبھی "u" کی آواز "اَ" نکلتی ہے
جیسے
پیالہ Cup کپ
اوپر Up اَپ
لیکن But بٹ
مگر " u" کبھی " اُو " کی بھی آواز بن جاتا ہے ۔
جیسے
رکھنا Put پُٹ
Thank you every one
دھکادینا Push پُش
کبھی " u" کی آواز " یو " ہی نکلتی ہے ۔
جیسے
فرض Duty ڈیوٹی
یقینی Sure شیور
اصلی Pure پیور ۔
THANK YOU EVERYONE
1 تبصرے
Good
جواب دیںحذف کریںپلیز کومنٹس کر کے حوصلہ افزاٸی ضرور کریں