﷽
براعظم یورپ
پورپ رقبہ کے لحاظ سے دوسرا سب سے چھوٹا براعظم ہے لیکن آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا براعظم ہے
یورپ کی وجہ تسمیہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ یورپ یورپا سے مشتق ہے جو یونانی دیومالا میں ”فونکس کی بیٹی کا نام ہے ۔بعض لوگوں کے خیال میں یہ (ایرب Erab ) سے مشتق ہے ۔
جس کے معنی ”سورج کے غروب ہونے کے ہیں“
یورپ کا کل رقبہ ٩،٩٣٨،٠٠٠ مربع کلو میڑ ہے
۔
جدید جغرافیہ دانوں کے خیال میں دریاٸے اورال ،
بحرہ کیپٹیس اور کورکا کیشیا ایشیا اور یورپ کو ایک دوسرے سے علحیدہ کرتے ہیں۔
پورپ تہذیب معاشی اور ثقافتی لحاظ سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے ۔یورپ ایک بڑا قطعہ زمین ہے جو متعدد جھیلوں اور سمندری ،جزیروں پر مشتمل ہے ۔
یہ براعظم گنجان آباد ہونے کے ساتھ ساتھ خوشحال بھی ہے ۔
اس براعظم کا بلند ترین مقام روس اور جارجیا کے درمیان واقع ماٶنٹ ابروس ہے جس کی بلندی 18150 فٹ (5442 مربع میڑ ) ہے اور اس کا پست ترین مقام قازقستان اور ایران کے درمیان واقع Caspian Sea ہے جو سطح سمندر سے 92 فٹ (16 میڑ ) نیچے ہے ۔
براعظم یورپ کے رقبہ میں سابقہ سوویت یونین سے آزاد ہونیوالی یورپین ریاستیں بھی شامل ہیں۔
""""براعظم یورپ کے ممالک """"
آسڑیا
آٸرلینڈ
آٸس لینڈ
اٹلی
اسٹونیا
البانیہ
انڈورًا
برطانیہ
بلغاریہ
بلجیٸم
بوسنیا ہرزگونیا 2
بیلا روس
پرتگال
پولینڈ
جرمنی
چیک جمہوریہ
ڈنمارک
رشیٸن فیڈریشن
رومانیہ
سان مرینو
سپین
سربیا
سلواکیہ
سلوانیا
سوٸزرلینڈ
سویڈن
فرانس
فن لینڈ
کروشیا4
لتھوانیا
لٹویا 5
لشنٹاٸن
لکسمبرگ
مالدووا
مناکو
مقدونیہ 6
ناروے
نپدرلینڈز
ویٹکن سٹی
ہنگری
یوکراٸن 7
یونان
1)اسٹونیا ،سابقہ سوویت یونین کی ریاست نے جس نے آزادی کا اعلان 1990 ٕ میں کیا۔
2)بوسینا ، سابقہ بوگوسلاویہ کی ایک ریاست جس نے اپنی آزادی کا اعلان مارچ 1992 ٕ میں کیا۔ مارچ 1992 ٕ میں صدر عزت بیگوچ نے آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔
3)دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا گیا ۔مغربی جرمنی اور مشرقی جرمنی 1961 ٕ میں مشرقی جرمنی کی حکومت نے دونوں حصوں کو علیحدہ کرنے کے لیے دیوار برلن جس نے اٹھاٸیس سال تک مغربی اور مشرقی جرمن کو جدا رکھاتھا دونوں طرف کے لوگوں نے گرادیا اور 3اکتوبر 1991 ٕ کو مشرقی جرمنی مغربی جمہوریہ جرمنی کا ایک حصہ بن گیا اسی طرح جرمنی دوبارہ ایک متحدہ مملکت بن گیا۔
4)کروشیا ،سابقہ یوگوسلاویہ کی ریاست جس نے آزادی 1991ٕ ٕ میں کیا۔
5)لٹویا ،سابقہ سوویت یونین کی ایک ریاست جس کو 21 اگست 1991 ٕ میں آزادی کا اعلان کیا ۔
2نومبر 1992 ٕ کو اقوام متحدہ کی منبر بنی ۔
6) مقدونیہ ، سابقہ یوگوسلاویہ کی ریاست جس کو جنوری 1992 ٕ کو آزادی ملی۔
7) یوکراٸن ، سابقہ سوویت یونین کی ایک ریاست جس نے 24 اگست 1991 ٕ کو آزادی کا اعلان کیا ۔
🌟شکریہ 🌟
1 تبصرے
Good
جواب دیںحذف کریںپلیز کومنٹس کر کے حوصلہ افزاٸی ضرور کریں