انمول موتی

 کبھی زندگی میں کسی کے لیے آنسو نہ بہانا کیوں کہ وہ تمھارے آنسوٶں کے قابل نہیں اگر وہ اس قابل ہے تو تمھیں رونے نہیں دے گا 

کبھی کسی پہ انگلی نہ اٹھانا کیوں کے تمھاری ایک انگلی


دوسرے کی طرف تو تین انگلیاں تمھاری طرف ہوتی ہیں 

کبھی کسی کو دھوکہ مت دینا ،دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے یہ کبھی مرتا نہیں اور ایک دن آپ کے پاس واپس آجاتا ہے کیوں کہ اسے اپنے ٹھکانے سے محبت ہوتی ہے ۔

ستارے آسمان کی زینت ہیں اور عقل مند انسان زمین کی

جس طرح پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ،اس طرح انسان بھی ایک طرح کے نہیں ہوتے۔

اعتماد ہوا کےجھونکے کی طرح ہوتا ہے جو یک مرتبہ چلا جاٸے تو پھر واپس نہیں آتا ۔

دل میں اترنے کے لیے سڑھیوں کی نہیں اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے ۔

مصاٸب سے مت گھبراٶ کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرے میں چمکتے ہیں ۔

خوشی انسان کو اتنا نہیں سیکھاتی جتنا کہ غم۔

اگر آپ کو اپنے پر اعتماد ہے تو سب ممکن ہے ۔

کسی پراعتماد نہ کرو جب تک اسے غصے میں نہ دیکھ لو۔

 تحریر  ہی وہ چیز ہے جو زندہ رہتی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

3 تبصرے

پلیز کومنٹس کر کے حوصلہ افزاٸی ضرور کریں