قیام پاکستان : 14 اگست 1947
| پاکستان کا جھنڈا |
قیام پاکستان بمطابق اسلامی کیلنڈر : 27 رمضان المبارک 1366ھ
بانی پاکستان : قاٸداعظم محمد علی جناح
| بانی پاکستان قاٸداعظم محمد علی جناح |
مفکر پاکستان : علامہ محمد اقبال
| علامہ اقبال |
رقبہ : 307,374 مربع میل (796,096 مربع کلو میڑ )
پاکستان کا سرکاری نام : اسلامی جہموریہ پاکستان
بلند ترین مقام : کے ٹو (اونچاٸی 8,611 میڑ)
پست ترین مقام : بحر ہند (0 میڑ)
ہمسایہ ممالک : چین , افغانستان، بھارت ، ایران
بڑے شہر : لاہور ، اسلام آباد ، ملتان ، فیصل آباد ، حیدر آباد ، راولپنڈی ، کراچی ، پشاور ، کوٸٹہ
پاکستان کی قومی علامتیں
قومی شاعر : علامہ محمد اقبال
قومی زبان : اردو
قومی کھیل : ہاکی
قومی نعرہ : پاکستان زندہ باد
قومی پھول : یاسمین
قومی پرندہ : چکور
قومی درخت : دیار
قومی جانور : مارخور
پاکستان کے صوبہ پنجاپ کے ڈویژن
لاہور
گوجرانوالہ
راولپنڈی
فیصل آباد
سرگودھا
ملتان
ڈی جی خان
بہاولپور
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ڈویژن
قلات
کوٸٹہ
سبی
ژوپ
مکران
نصیرآباد
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ڈویژن
پشاور
مردان
کوہاٹ
ہزارہ
مانسہرہ
ڈی آٸی جی خان
مالاکنڈ
بنوں
پاکستان کے اہم دریاوں میں دریاٸے سندھ ، دریاٸے راوی ، دریاٸے چناب ، دریاٸے جہلم ،دریاٸے ستلج شامل ہیں۔
نام : لمباٸی
دریاٸے سندھ : 2896 کلو میڑ زمیں
دریاٸے ستلج : 1,370 کلو میڑزمیں
دریاٸے چناب : 1،080 کلو میڑزمیں
دریاٸے راوی: 765 کلو میڑ
دریاٸے جہلم : 725 کلو میڑ
2 تبصرے
Good information about pakistan
جواب دیںحذف کریں✔✔✔
جواب دیںحذف کریںپلیز کومنٹس کر کے حوصلہ افزاٸی ضرور کریں