﷽
دنیا کا سب سے بڑا انجن گوگل روزانہ اربوں انسانوں کو ان کی مطلوبہ معلومات اور ویب ساٸٹس ڈھونڈ کر دیتا ہے ۔ یہ سرچ انجن اس قدر پیچیدہ اور بڑی مقدار میں ڈیٹا اور معلومات کو اربوں انسانوں تک پہنچاتا ہے اس کی طاقت اور رفتار کو دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے گوگل کے دلچسپ ترین حقاٸق اور راز ایسے ہیں کہ جنھیں جان کر آپ حیران رہ جاٸیں گے۔ آپ جب بھی گوگل پر کوٸی معلومات سرچ کرتے ہیں تو یہ ایک سیکنڈ کے معمولی سے حصے میں جواب دے دیتا ہے
| گوگل سرچ باکس |
۔ اگرچہ اس دوران یہ تقریباً 200 عامل کو مد نظر رکھتے ہوٸے اربوں ممکنہ نتاٸج کی چھان بین کرتا ہے ۔ گوگل ی کٸی ویب ساٸٹوں کا نام اس کے نام کے غلط ہجوں سے بنایا گیا ہے جیسا کہ Googlr.com Gogle.com Gooogle.com وغیرہ گوگل پر ہر سیکنڈ میں 20 لاکھ معلومات سرچ کی جاتی ہیں گوگل کے زیادہ تر پراجیکٹ کو اربوں لوگ استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جنھیں صرف محدود کے لوگ استعمال کرتے ہیں
جیساکہ گوگل کو محدود پیمانے پر استعمال ہونے والی ”چیروکی“ زبان میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ گوگل کے مالکان ”لیری پیج اور سرجی برن “نے پہال گوگل ڈوڈل 1998 ٕ میں بنایا گوگل پر سرچ کٸے جانے والے سواالٹ کا ڈیٹا 100،000،000 گیگا باٸٹ سے بھی زیادہ ہے ۔ گوگل وہ واحد ویب ساٸٹ ہے
جس کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگ اس پر کم از کم وقت صرف کریں جب کہ دوسری تمام ساٸٹ کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگ ان کی ساٸٹ پر زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں تاکہ انھیں آمدنی زیادہ ہو۔ گوگل سڑیٹ ویو نقشوں کے لیے 50 لاکھ میل لمبی سڑکوں کی تصاویر لی جاچکی ہیں گوگل ہر مہینے تقریباً تین کمپنيوں کو خرید لیتا ہے ۔ گوگل کی ملکیت دنیا کی سب سے بڑی وڈیوویب ساٸٹ یوٹیوب پر ہر ماہ ارب گھنٹوں کی ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں
۔ دنیا میں 92 فی صد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لیے کرتے ہیں اور پاکستان میں 80 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اس لٸے کرتے ہیں کہ پتا چل سکے انٹرنیٹ چل رہا ہے کہ نہیں ۔(سچی بات ہے)
گوگل کے جادوٸی جوابات سیکنڈوں میں حاصل کر سکتے ہیں حساب کے لیے آپ کو لمبا چوڑا کام نہیں کرناپڑتا بس اپنا سوال کریں اور گوگل کا 100فیصد درست جواب حاضر ہے مثال کے طور پر 100÷3+5+8÷3 سرچ باکس میں لکھیں اور جواب آپ کے سامنے یا What is million dividede by 200 جواب سامنے ہوگا۔ 🌟🌟🌟
| Google Logo |
0 تبصرے
پلیز کومنٹس کر کے حوصلہ افزاٸی ضرور کریں