وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰی کے آباٸی شہر ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ قرار دےدیا گیا ۔اس میں کون کون سے اضلاع شامل ہیں ؟ جانیے

 

وزیراعلی  پنجاب  چودھری پرویزالٰی کے آباٸی شہر ضلع گجرات کو ڈویژن  کا درجہ دے دیا گیا اس میں کون کون


سے اضلاع شامل ہیں ؟  جانیے



گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نےپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ضلع  گجرات کو ڈویژن قرار دینے کی منظوری دے دی جس کے بعد  پنجاب میں ڈویژن کی تعداد 10 ہوگی 

پنجاب کے ڈویژن


بہاولپور

ڈیرہ غازی خان  

فیصل آباد

گوجرانوالہ

لاہور

ملتان

راولپنڈی

سرگودھا

ساہیوال

گجرات ۔

ڈویژن کاہیڈ کواٹر بھی گجرات


کو قرار دےدیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈویژن میں 3 اضلاع شامل ہیں

1)گجرات

2)منڈی بہاوالدین

3)حافظ آباد


دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ پنجاب حکومت نے ضلع گجرات میں جلال پور اور کنجاہ کو بھی تحصیلوں کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

خیال رہے کہ

گجرات مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلی پنجاب چوہدری 

ٰوزیراعلی  پنجاب پرویزالی

پرویز الٰی کا آباٸی علاقہ ہے 

اور

گجرات سے ہی ممبر صوباٸی اسمبلی منتخب ہوٸے تھے ۔

مسلم ق کی جانب سے ماضی میں بھی گجرات کو ڈویژن  کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔


معلومات ڈویژن  گجرات

ڈویژن  گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جسے اب ڈویژن  کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے


۔

اس کا مرکزی شہر گجرات ہے ۔

مشہور شہروں میں گجرات کھاریاں اور سراٸے عالمگیر شامل ہیں۔

1998  ٕمیں آبادی کا تخمینہ 20،48،008 تھا ۔گجرات میں عمومی طور پر پنجابی اردو وغیرہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔

اس کا رقبہ 3192 مربع کلو


میڑ ہے ۔

پہلے پہلے گجرات اور منڈی بہاوالدین ایک ہی ضلع تھے بعدازاں  1993 ٕ میں منڈی بہاٶالدین کو علیحدہ ضلع کا درجہ دے دیاگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

پلیز کومنٹس کر کے حوصلہ افزاٸی ضرور کریں